ڈاکٹر نومان اور Vetline ٹیم کا دل سے شکریہ! ❤️ آپ کی بہترین دیکھ بھال، اچھے علاج اور محبت بھرے رویے نے ہمارا دل جیت لیا۔ ہمارے جانور کے بہترین علاج اور اچھی رہنمائی کے لیے آپ کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
G.
Consulted Dr. Nouman Chaudhary





